جو چائے کی پتی بیکار ہو جائے تو اسے وارنش والے فرنیچر پر رگڑنے سے فرنیچر کی چمک بڑھ جاتی ہے 


عام طور پر شیشے کے گلاس ایک دوسرے کے اندر رکھنے سے چپک جاتے ہیں تو ایسی صورت میں گلاس کے اندر برف یا برف کا پانی ڈالیں اور پھر باہر کے گلاس کو گرم پانی کے برتن میں ڈبوئے تو گلاس علیحدہ ہو جائیں گے گے


کمزور لوگ اگر روزانہ دس دانے انجیر کھالیں اکری تو دبلا پن ختم ہو جائے گا گا


ٹماٹروں کے سروں پر اگر مومن تھوڑا سا لگا کر رکھ دیں تو ٹماٹر ہی دن تک تازہ رہیں گے


کھانا کھانے کے بعد تھوڑی سی اجوائن پانی کے ساتھ کھانے سے موٹاپا دور ہوتا ہے


چاولوں کے ڈبے کے پیندے میں نیم کے سوکھے پتے رکھ دیں تو ڈبے میں کیڑے مکوڑے داخل نہیں ہوں گے


پپیتا سینے کی بلغم کو دور کرتا ہے پیٹ کے امراض کے لئے مفید ہے اور نظام انہضام کو درست کرتا ہے 


جن لوگوں کو پاؤں میں بہت پسینہ آتا ہے بہت جوتے پہننے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر خرچ کریں پیس کر لگا لیں تو پاؤں میں پسینہ نہیں آئے گا


جس پانی میں ابالے جائیں اس پانی کو ٹھنڈا کر کے پودوں میں ڈالا جائے تو پودے تیزی سے بڑھتے ہیں


اگر مسوڑھے پھولنے ہو تو نمک میں سرسوں کا تیل ملا کر بس اڈوں پر لگائیں دن میں تین بار لگانے سے مسوڑوں میں تکلیف نہیں ہوگی


آلو کے چپس فرائی کرتے وقت اگر کراچی میں تھوڑی سی پسی ہوئی پھٹکری ڈال دی جائے تو جس بہت خستہ کرے اور سفید ہو جاتے ہیں


چہرے کا میک اپ اتارنے کے لئے کسی کریم یا بلیچنگ ملک کی بجائے اگرکچا دودھ استعمال کیا جائے تو اس سے چہرے کا میل بھی نکل جائے گا اور جلد بھی نرم ملائم محسوس ہوگی


کپڑوں پر اگر چائے گر جائے تو اس پر فورا ٹالکم  پاؤڈر چھڑک دیں چائے  کا رنگ کپڑوں پر نہیں جمے گا


اگر کچن میں کھانا بناتے ہوئے ہاتھ جل جائے تو جلے ہوئے پر کبھی بھی فورا پانی مت ڈالیں کیونکہ اس طرح کرنے سے آپ کی جلد پر جلے ہوئے کا نشان پڑ جائے گا جو کہ اتنی جلدی نہیں جائے گا اور اس طرح آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا لہذا جلے ہوئے پر کبھی پانی مت ڈالیں


اگر ہاتھ جل جائے یا اس پر پھاپ پڑ جائے اور فوری طور پر گھر میں کوئی دوا میسر نہ ہو تو اس کا بہترین حل یہ ہے کہ پریشان ہونے کی بجائے آلو کدوکش کرکے لگا لیں آپ جلن میں کمی محسوس کریں گے اسی طرح ٹماٹر پیس کرلگانے سے بھی فائدہ ہو سکتا ہے 


بعض اوقات تیز گرم چائے کا گھونٹ بھرنے سے یا گرم چیز کھانے سے زبان جل جاتی ہے اس کی جلن کم کرنے کے لیے دو کیلے کھا لیا تھوڑی مقدار میں دودھ پی لے اگر تو تھوڑی دیر کیلئے منہ میں روک کر رکھا جائے تو اور بھی زیادہ فائدہ دیتا ہے 


پتھری کو ختم کرنے کے لیے ایک اور اہم چیز پتھر چٹ کا پودا ہے اس کے پتوں میں قدرت نے یہ صلاحیت رکھی ہے کہ یہ بہت جلد پتھری کو ختم کر دیتے ہیں اس لیے اگر کبھی پتھری کی شکایت ہوجائے تو پتھر چٹ کے کچھ پتے توڑ لے اور انھیں کھاتے رہے پتھری ختم کرنے کے لئے اکسیر ہے ہے


مسور کی دال پکاتے ہوئے اگر اس میں ہلدی آدھی چمچ  ڈال دیں تو دال جلدی گل جاتی ہے 


پالک ابالتے ہوئے اگر اس میں چٹکی بھر کھانے کا سوڈا شامل کر دیا جائے تو اس کا رنگ تبدیل نہیں ہوتا اور ذائقے میں بھی فرق نہیں آتا 


کریلے صاف کر کے نمک لگا کر آدھا گھنٹا رکھ دیں اور اس کے بعد مسل کردھویں کڑواہٹ بالکل ختم ہو جائے گی 


بھنڈی گوشت بناتے وقت اگر اس میں کچے آم کے چھلکے ڈال دیں تو اس کی لیس ختم ہو جائے گی



 سیب اور آلو چھیل کر یا کاٹ کر رکھے تو ان کا رنگ تبدیل ہونے لگتا ہے اس سے بچنے کے لیے سیب یا آلو کاٹ کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں اور اس پر دو تین قطرے لیموں کا رس نچوڑ دیں رنگ تبدیل نہیں ہوگا


چاول ابال تو وقت اگر ان میں ایک کھانے کا چمچ سرکہ ڈال دیا جائے تو چاول دانے دار اور کھلے کھلے بنیں گے


اچار کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے تھوڑی سی ہینگ پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر اچار میں ڈال دیں اس سے اچار خراب نہیں ہوگا 


بلڈ پریشر نارمل روزانہ صبح لہسن کے دو جوئے اور ایک چائے کا چمچ شہد کھانے سے بلڈ پریشر بالکل نارمل رہتا ہے 


دانت مسوڑھے مضبوط شہد کو سرکہ میں بھگو لیں اور اس کی کلیاں کریں دانت اور مسوڑھے مضبوط ہو جائیں گے 


ٹماٹر اور لیموں محفوظ کریں ٹماٹر کبھی کبھی بہت مہنگے ہو جاتے ہیں جب سستے داموں ملتے ہیں تب زیادہ لے لیں اور گرائنڈ کرکے فریزر میں برف جمانے والے کیوب ٹرے میں جما لیں پھر تھیلے میں نکال کر رکھ لیں بعد میں جتنا استعمال کرنا ہو کیوب کی شکل میں ڈال دیں

 تازہ ٹماٹر کا ذائقہ ملے گا

 لیموں سستے ہوں تو ان کو بھی آپ اسی طرح فریض کر کے استعمال کر سکتی ہیں 


آلو قیمہ خوشبودار آلو قیمہ جب پکائیں تو اتارنے سے پہلے اس میں آدھی گٹھی ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں تو کھانے میں مصالحے دار بریانی کی سی خوشبو آئے گی 


آلو کالے نہ ہوں بچوں کے لئے گھر میں بنائے جانے والےچپس کے آلو کاٹنے کے بعد اگر ان کو تھوڑی سی پھٹکری ملے پانی میں ڈال کر دھو لیا جائے تو پھر چپس سفید رہیں گے آلو کالے نہیں ہوں گے


روٹی نرم پھولی ہوئی جب آٹا گوندھنے تو نمک اور پانی کے ساتھ دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل پانی میں شامل کرکے اٹا گوندھیےروٹی نرم ہو گی اور پھولے گی بھی 


چیونٹیاں دور اگر کسی جگہ ڈھیر ساری چیونٹیاں جمع ہوں تو وہاں تھوڑی مقدار میں آٹا چھڑک دیں چیونٹیاں دور چلی جائیگی 


کریم یاملای کھٹی نہ ہو کریم یا ملائی کو کھٹا ہونے سے بچانے کے لیے اس میں تھوڑی سی چینی ملا کر ٹھنڈی جگہ پر رکھیں


گوشت کی باس گوشت کی باس ختم کرنے کیلئے ایک کھانے کا چمچ آٹے کی بھوسی چھڑک دیں اور دس منٹ بعد دھو لیں


 اگر دودھ میں عرق لیموں میں ملا کر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرہ خوبصورت نکل آئے گا 


اگر پھل وغیرہ کھانا کھانے کے بعد کھایا جائے تو دانتوں پر میل نہیں جمتی


 اگر منہ میں کوئی زخم نہ ہو اور منہ سے بدبو آئے تو سمجھ لیجئے کہ میدہ میں کچھ خرابی ہے 


موٹاپا دور کرنے کے لیے شہد اور گرم پانی ملا کر پینے سے جسم کی بڑھی ہوئی چربی دور ہوجاتی ہے اور انسان دبلا ہوجاتا ہے


 نمک اور شہد سے دانت صاف کیجیے  دانت چمک اٹھیں گے


 اگر ہونٹوں پر سیاہی یا نیلاہٹ آگئی ہو تو لیموں اور گلیسرین کا استعمال کریں آہستہ آہستہ نیلاہٹ دور ہو جائے گی

 اگر کہنی کالی ہو گئی ہو تو لیموں کاٹ کر اس کے آدھے حصے میں کوہنی رکھ کر لیموں گھما۶یے تمام میل کوہنی پر آجائے گی اور کوہنی بالکل صاف ہو جائے گی 


اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے نکل آئے تو آپ ایک اونس گلیسرین لیکر اس میں دو عدد لیموں نچوڑ لیجئے اور چہرے پر روزانہ مولنے سے فائدہ پہنچے گا 


ہاتھ وغیرہ جل جائے تو چونے کے پانی میں شکر گھول کر جلے ہوئے مقام پر لگانے سے فوراً آرام آجائے گا 


اگر کان میں پانی چلا جائے تو پیاز کے عرق کی 2.4 بوندیں کان میں ڈال دیں درد نہیں ہوگا


 بکری کا دودھ بخار کے مریضوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے اگر بخار تیز ہو تو بکری کا دودھ ہاتھ پاؤں اور سر پر ملنے سے بخار فورا اتر جائے گا


 گرمی میں اگر گوشت رکھنا ہو تو اسے سرکہ اور پانی سے تر کیے ہوئے کپڑوں میں لپیٹ دیجئے گوشت کافی دیر تک خراب نہیں ہوگا 


مکھیاں ناک  میں دم کر دیتی ہیں تو کھانا پینا دشوار ہوجاتا ہے لیکن اگر کسی جگہ پودینہ لگا دیں تو مکھیاں نزدیک نہیں آئیںگی 


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی