جھگڑے لڑائیاں ختم ہو جائیگی اگر ہم یہ کام کر لیں⁦👨‍👨‍👦⁩👉


1-ایک دوسرے کو سلام کریں 
2-رشتہ داروں سے ملاقات کرنے جائیں
3-ان کے پاس اٹھنے بیٹھنے کا معمول بنائیں
4-ان سے بات چیت کریں
5-ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں
6-ایک دوسرے کو ہدیہ تحفہ دیا کریں
7-اگر وہ دعوت دے تو قبول کریں
8-اگر وہ مہمان بن کر آئے تو انکی ضیافت کریں
9-انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 
10-بڑے ہو تو ان کی عزت کریں
11-چھوٹے ہو تم پر شفقت کریں 
12-ان کی خوشی غمی میں شرکت ہو
13-ایک دوسرے کا خیرخواہ بنے
14-اگر وہ نصیحت طلب کریں تو ان کو نصیحت کریں
15-ایک دوسرے کی غیبت نہ کریں
16-چغلی نہ کریں
17-ایک دوسرے کے الٹے نام نہ رکھیں 
18-پیٹھ پیچھے برائی یا نہ کریں 
19-ایک دوسرے سے مشورہ کریں
20-مزاح میں بھی کسی کو تکلیف نہ دیں 
21-ایک دوسرے پر رحم کھائیں 
22-ایک دوسرے کو تکلیف دے کر مزاح نہ اڑائیں
23- قربانی دینے کا جذبہ رکھیں
24-اپنے سے زیادہ آگے والوں کا خیال رکھیں 
25-ایک دوسرے کی تکلیفوں کو دور کریں
26-نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے نکلنا جائز ہے جبکہ اس کی آٹھ میں تکبر ریاکاری اور تحقیر کارفرما نہ ہو
26-ناجائز مسابقت نہ کریں مسابقت کرکے کسی کو گرانا بری عادت ہےاس سے نہ شکریہ تحقیر کے جذبات پیدا ہوتے ہیں
عیب نہ نکالیں
27-ایک دوسرے کو ہدیہ تحفہ دیا کریں
28-رشتہ داروں سے ملاقات کرنے جائیں
29-نفع بخش بننے کی کوشش کریں
30-انتقام لینے کی عادت سے بچیں
31-اگر کوئی بیمار ہو تو انکی عیادت کو جائیں
32-غصہ کو کنٹرول میں رکھیں
33-اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو  اس کے جنازے میں شرکت کریں
34-غائبانہ اچھا ذکر کریں
35-احترام سے بات کریں
36-بات کرتے وقت سخت لہجے سے بچیں
37-طمع لالچ اور حرص سے بچیں
38-ایک دوسرے کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں
39-ایک دوسرے کو طعنے نہ دیں دی
40-دوستوں کی کام میں مدد کریں

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی