ماں آپ سے کتنا پیار کرتی ہے
ماں اپنی اولاد سے کس قدر محبت کرتی ہے کہ کہ کس قدر اس کے لئے دعائیں مانگا کرتی ہے ہم سوچ بھی نہیں سکتے ذیل میں ایک ماں کی دعائیں لکھی جاتی ہے جس میں اس کے جذبات اور احساسات بخوبی سمجھ سکیں گے اللہ کریم ہم سب کو اپنی ماؤں کی قدر کرنے والا بنادے آمین 

یا اللہ! میری ساری اولاد کو اور اس کی سات نسلوں کو دنیا آخرت کی تمام نعمتیں عطا فرما اور ان نعمتوں کو برتنے کا سلیقہ طریقہ کرینہ عطا فرما اور ان کو شکر ادا کرنے کا توفیق عطا فرما

یا اللہ! ان سب کو دونوں جہانوں میں ہر طرح کی کامیابیاں عطا فرما اور ناکامیوں سے بچا 

یاااللہ! ان ان سب سے تو خصوصی محبت فرما اور ان کو اپنے سے محبت عطا فرما کرنے والا بنا دے

یااللہ!ان سب کو ترقی و خوشحالی اور برکت عطا فرما سکون و اطمینان اور آسانی عطا فرما دولت عزت اور اچھی شہرت پر عطا فرما

 یا اللہ! رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ  تمام حکموں پر عمل کرنے والا بنا دین دنیا کا برکت والا علم حکمت دانائی عطا فرما ماں سب کو عظیم انسان ہر قسم کی محتاجی سے بچا مجبوری معذوری مفلسی آزمائش سے بچایا ان کی جسمانی روحانی ذہنی بیماریوں سے حفاظت فرما حسن نظر جن جادو سے بچا دین دنیا کے نقصان سے بچایا ان سب وہ مقروض نہ کرنا

یا اللہ! ان سب کو قبول حاجت ادا کرنے کی توفیق عطا فرما ماں اور ان پر غیب کے خزانے کھول دے

یا اللہ! ان کے حق میں ان تمام نسلوں کی دعائیں نصیب عطا فرما

یا اللہ!ان سب کو وہ تمام ان بلایا عطا فرما جو تیرے نبی رسول صل وسلم نے تجھ سے مانگیں اور وہ گناہوں سے بچا جس رسول صل وسلم نے پناہ مانگی

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی