صرف تین خوراکوں سے شوگر کا مکمل خاتمہ


ایک ملاقات میں اپنے محسن جناب حکیم اعجاز ملک صاحب کے پاس بیٹا تھا طبی موضوعات پرگفتگو ہور ہی تھی ۔ فرمانے لگے کہ مجھے ایک صاحب نے نسخہ بتایا ہے جوبظاہر تو عقل کو متو جہ نہیں کرتا لیکن اس کے نتائج بہت ہی زیادہ مؤثر اور حیرت انگیز

ہیں ۔ پہلے تو میں نے ان کی بات سنی ان سنی کردی پھر کچھ عرصے کے بعد ایک نہایت معتبر اور تحقیقی مزاج شخص نے سو فیصد اسی نسخہ کو دہرایا اور اس کے ہوشر با رزلٹ کی نشاندہی کی تو میں چونک پڑا کہ بالکل یہی ترکیب پہلے بھی کسی نے بیان کی تھی میں نےتوجہ نہ کی اب یہ شخص بھی ہوئی بات کر رہا ہے۔ اس دوران ایک اور طبیب نے اسی تر کیب کی طرف توجہ دلائی تو میں اسے آزمانے کی طرف متوجہ ہوا۔

شوگرمکمل طور پر ختم :

جب میں نے اس نسخے کو  آزمایا اور سو فیصد اسی ترکیب کے ساتھ جس ترکیب کےمطابق مجھے صاحب نسخہ نے بتایا تھا تو واقعی اسی کے نتائج مجھے ملنا شروع ہوئے ۔ پہلے پہل نتائج کم لیکن جتنا میں نے لوگوں کو بتانا شروع کیا اتنا اس کے نتایج بھی زیادہ

ہوتے گئے حتی کہ جن مریضوں کی شوگر کسی بھی دوائی سے کنٹرول نہیں ہورہی تھی وہ کنٹرول ہوگئی یا پھر مکمل طور پر شوگر ختم ہوگئی ۔ قارئین ! جو تجربات و مشاہدات میں نےسنے اور خوب آزمائے اس کی صرف تین خوراکوں نے ہی مریض  کی مردہ زندگی میں جان ڈال دی اور مریض تندرست ہو گیا۔ بعض مریضوں نے اس کو زیادہ عرصہ مزید طاقت قوت اور شوگر کی جسم میں تباہ کاریوں کے لئے استعمال کیا یا پھر جو مریض تین خوراکوں سے مکمل صحت یاب نہ ہوئے انہوں نے مزید خوراکیں استعمال کیں اور

مسلسل استعمال کر کے شفا حاصل کی۔ میرے مشاہدے میں اب تک کل 172مریض آۓ ان میں سے صرف 13 مریض شفا یاب نہ ہو ئے باقی تمام ہوئے ۔ کوئیتین خوراکوں سے، کوئی 15 خوراکوں سے۔ میرے خیال میں جو 13 مریضتندرست نہ ہوئے انہوں نے اس نسخہ کومکمل توجہ، دھیان اور باقاعدگی سے استعمال نہیں کیا۔ تجر بہ ہے کہ اگر نسخہ کو دنوں کی قید اور باقاعدگی سے استعمال نہ کیا جائے توفائدہ نہیں ہوتا یا بالکل کم ہوتا ہے۔ مشاہدے میں یہ بات بھی آئی ہے اس نسخہ اورترکیب سے نہ صرف شوگر کا خاتمہ ہوا بلکہ ایسے مریض  جنہوں نے مسلسل انڈے اسیترکیب سے استعمال کئے انہیں شوگر کی وجہ سے جملہ کمزوریاں اور نقائص بھی ختم

ہو گئے ۔ قارین  یہ ایک امانت تھی جو میں نے مصدقہ لوگوں سے سنی آزمائی ۔۔۔ ابآپ تک پہنچا رہا ہوں ۔ اس ترکیب کوضرور آزمائیں نسخہ مکمل کریں پھر رزلٹ دیکھیں

انشاءاللہ مایوسی نہ ہوگی۔

ترکیب: خالص دیسی انڈا لیں پہلے انڈے کومکمل ابال کر اس کا چھلکا اتار کرایک گہرا برتن لیں برتن میں ایک کلونمک دیسی کان والا ( آئیوڈین یا مصنوعی سمندرینمک نہ ہو بلکہ عام دیسی نمک جوصدیوں سے مروج اور کھیوڑہ کی کانوں سے نکلتا ہے)

لے کر انڈا اس میں دبا دیں آدھا نمک اوپر اتناہی نیچے اس پر تارتخ لکھ دیں پھر اسکے چوتھے دن تیسرا انڈا ترکیب سابق کی طرح نئے نمک میں دبا دیں ہر وفعہ نمکنیا اور ایک کلو ہو جب پہلے انڈے کو ٹھیک 15 دن گزر جائیں تو اسے نمک جوسخت

ہو چکا ہو گا اور سفیدی ختم صرف زردی ہو گی ،  صبح نہار منہ زردی نکال کر ٹکڑے کر کےدودھ سے لیں پھر دوسرا راؤنڈ اسی طرح 3 دن کے بعد چوتھے دن صبح دودھ سےلیں ۔ بس آپ ہر 3 دن کے بعد ایک ایک ایک انڈہ دباتے جائیں جب ہر انڈے

کو15 دن گزر جائیں تو سولہویں دن انڈا کھالیں اسی طرح3 انڈے یا پر پھر مسلسل 15انڈے استعمال کریں۔


اس ترکیب میں دو احتیاطیں ہیں:

ایک انڈاخالص دیسی ہو۔ صرف دیہی علاقے یا گھر کی مرغی کا ہو کیونکہ آج کلبازار میں ایک فارمی انڈا دیسی کی شکل میں بک رہا ہے۔ دوسرا تاریخ کی احتیاط بہتلازم ہو۔ تارتخ  اوپر نیچے رکھنے میں کھانے میں نہ ہو ورنہ فوائد میں کمی آجائے گی۔

دوران علاج ڈاکٹری ادویات فورا نہ چھوڑیں آہستہ آہستہ خودبخود چھوٹ جائیں گی اورانٹے نمک کو دیکھ کر ہمیں یہ پریشانی نہ ہو کہ بلڈ پریشر ہائی ہو گا اس سے بلڈ پریشرہرگز ہائی نہ ہوگا ہاں اگر دوائی بلڈ پریشر کی کھا رہے ہیں تو کھاتے رہیں ۔ یہ نمک بعد

میں قابل استعمال بھی ہے۔ ایک بار پھر درخواست کروں گا کہ انڈا خالص ہو،نمکایک کلو ہو، ہر بار نیا نمک ہو، برتن علیحدہ ہو اور گہرا ہو 3 دن کے بعد چوتھے دن دوسرا انڈا دبائیں سولہویں دن انڈا کھائیں ۔ یہ نسخہ ہر موسم میں قابل استعال ہے اگر 15انڈے استعمال کر لیں تو زندگی بھر کے لئے ایک لا جواب طاقت قوت اور شوگر کاانشاء الله تعالی مکمل خاتمہ ممکن ہے۔ اگر اس طرح چاہیں تو 15 انڈوں کے تین کورس کر لیں اور زندگی خوشحال گزاریں ۔ انشاء اللہ۔


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی